اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن، لیسکو ریکوری ٹیم پر مسلح صارف کا حملہ، ملزم پولیس کے حوالے

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن میں نادہندگی پر بجلی کنکشن منقطع کرنے کے بعد صارف اسلحہ لے کر لیسکو دفتر پہنچ گیا اور وہاں موجود عملے سے مبینہ بدسلوکی کی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر کنکشن منقطع کئے جانے کے بعد صارف گرین ٹاؤن میں واقع لیسکو دفتر پہنچا، جہاں اس نے ریکوری پر مامور لائن سپرنٹنڈنٹ (ایل ایس) کے ساتھ مبینہ طور پر بدسلوکی کی۔

واقعے کے دوران لیسکو ملازمین نے مبینہ طور پر مسلح شخص کو قابو کر لیا اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا، واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات اور پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کی نوعیت سامنے آنا باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے