اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے جاسوسی کرنے والے آلات گلاسز ، پین ، کی چین اور بٹن کی خریدو فروخت پر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ گلاسز، پین، کی چین اور بٹن پر دفعہ ایک سو چوالیس لگائی جائے۔

عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کو اس پر کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا ہے، یہ رواج بن گیا ہے ہماری سوسائٹی کا کہ میری مرضی ہے کہ میں اپنا ایونٹ جتنا مرضی جاری کروں۔

 

 

 

صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ آپ کون ہیں؟ویو لینے کے لئے ویڈیو  سوشل میڈیا پر لگا دیں، جاسوسی کے آلات کی فیزیکل اور آن لائن خریدوفروخت پر پابندی کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے