اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شلپا راؤ کا نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر منفرد خراجِ عقیدت

02 Oct 2026
02 Oct 2026

(ویب ڈیسک) بھارتی گلوکارہ شلپا راؤ نے ملکۂ ترنم نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

شلپا راؤ نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں مرحوم پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’نیتِ شوق‘ گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے اپنی یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ21 ستمبر کو نور جہاں کی سالگرہ تھی، 2026ء ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کا سال ہے اور میں اس موقع پر انہیں اپنی بھرپور محبت بھیج رہی ہوں۔

بھارتی گلوکارہ کی جانب سے نور جہاں کو پیش کیے گئے اس خراجِ عقیدت نے دونوں ممالک کے موسیقی کے شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ کو یاد کرنے پر بھارتی گلوکارہ کی خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

ملکۂ ترنم نور جہاں کا شمار برصغیر کی عظیم ترین گلوکاراؤں میں ہوتا ہے اور انتقال کے کئی برس بعد آج بھی ان کی آواز اور موسیقی کا اثر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے