اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مزید 4 ہزار روپے کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

15 Sep 2026
15 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا نرخ بھی 3 ہزار 429 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 268 ڈالر فی اونس ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے