اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی حکومت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے صوبوں پر بحث کرانے کا اعلان

10 Sep 2026
10 Sep 2026

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرانے کا اعلان کر دیا۔

 

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس نہیں ہو رہے، اکتوبر میں دونوں ایوانوں کے اجلاس ہو رہے ہیں، ان میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرائی جائے گی۔

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ نئے صوبوں کی بحث کا اصل مقام پارلیمنٹ ہاؤس ہی ہے، اسلام آباد صوبہ بننے نہیں جا رہا، اسلام آباد ایک نئے گورننس ماڈل کو اختیار کرنے جا رہا ہے، اسلام آباد کو الگ صوبہ بنانے کی کوئی بات نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے