اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

07 Sep 2026
07 Sep 2026

(ویب ڈیسک)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 24 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 406 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 4لاکھ 63 ہزار 136 روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی۔

 

 

اسی طرح  مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 58 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 97 ہزار 64 روپے  ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمتوں کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 39 روپے کی کمی سے 7ہزار 59 روپے  اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 34 روپے کی کمی سے 6ہزار 51 روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے