اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری

06 Sep 2026
06 Sep 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان نے ستمبر میں ایل این جی کے لیے تیسری مرتبہ ٹینڈر جاری کردیا۔

ایل این جی لیمیٹڈ کی جانب سے ٹینڈر 12 سے 16 ستمبر تک کے ڈلیوری پیریڈ کے لیے جاری کیاگیا ہے، جس کیلئے پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ نے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کرلی ہیں۔

ایل این جی کارگو کے لیے بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 ستمبر ہے، موصول ہونے والی بولیاں 8 ستمبر کو ہی کھولی جائیں گی۔

یاد رہے اس سے قبل حکومت ستمبر میں 2 مرتبہ ایل این جی کارگو کی بولیاں منسوخ کرچکی ہے، دونوں مرتبہ مہنگی بولیاں آنے پر مسترد کی گئیں۔

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے