اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم دفاع پر پی ایچ اے کا شاہراہوں پر خوبصورت کٹ آؤٹس کے ذریعے خراج تحسین

06 Sep 2026
06 Sep 2026

(لاہور نیوز) یوم دفاع کے موقع پر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) نے دفاع وطن کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہر کی اہم شاہراہوں پر خوبصورت کٹ آؤٹس آویزاں کر دیئے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لبرٹی، مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں پر کٹ آؤٹس نصب کیے گئے ہیں، کٹ آؤٹس میں چیف آف ڈیفنس فورسز، فضائیہ اور نیوی کے سربراہان جبکہ شہداء کی تصاویر بھی شامل ہیں۔

دفاع وطن کیلئے استعمال ہونے والے لڑاکا طیاروں اور ٹینکوں کے ماڈلز بھی کٹ آؤٹس میں شامل کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ ایس ایم ڈیز پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ویڈیوز بھی شیئر کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے