اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو بآسانی شکست دے دی

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 

پاکستان ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی بولنگ کے سامنے مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 55 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، یوں بھارت کو کامیابی کے لیے 56 رنز کا ہدف ملا۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی ویمنز ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 56 رنز بنا کر میچ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی کپتان ہرمن پریت کور 18 رنز بنا کر نمایاں رہیں، جبکہ دیپتی شرما اور شفالی ورما نے 12،12 رنز کی اننگز کھیلی۔

قومی ٹیم کی جانب سے شوال ذوالفقار 14 اور منیبہ علی 13 رنز بنا کر نمایاں رہیں، تاہم قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بھارتی بولرز کے سامنے زیادہ مزاحمت نہ کرسکی۔

پاکستان نے ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دی تھی، جبکہ قومی ٹیم کا اگلا گروپ میچ 7 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف شیڈول ہے۔دوسری جانب بھارت اس سے قبل تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کو شکست دے چکا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے