اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ نے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کیا۔

 

کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، کوچز نے تیسرے ٹیسٹ کے لیے کنڈیشنز کے مطابق کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروائی۔

صائم ایوب، محمد عمران جونیئر، سعد بیگ اور رضااللہ نے سکواڈ جوائن کرنے کے بعد ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔واضح رہے کہ قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی کل آرام کریں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 9 ستمبر سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے