اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا مزید مہنگا: فی تولہ 4 لاکھ 69 ہزار 136 روپے تک پہنچ گیا

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سونا فی تولہ 4 لاکھ 69 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، جس کے باعث سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب صرافہ مارکیٹوں کے تاجروں کا کہنا تھا کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 136 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 344 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 2 ہزار 208 روپے کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی اونس سونا 39 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 466 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے