اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔

 

100 انڈیکس 399 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 75 ہزار 328 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا، انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 75 ہزار 418 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 74 ہزار 515 رہی۔

سٹاک ایکسچیبج میں 569 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 235 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 218 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔کراچی سٹاک ایکسچینج میں 32 ارب روپے مالیت کے 87 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی، سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کم ہوکر 277 روپے 41 پیسے پر بند ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے