اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار 200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے پر پہنچ گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9 ہزار 602 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 98 ہزار 864 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

24 قیراط فی تولہ چاندی 185 روپے اضافے سے 7 ہزار 44 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 112 ڈالر مہنگا ہوکر 4427 ڈالر کا ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے