اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مال روڈ پر جماعت اسلامی کے کارکنوں و تاجروں میں تلخ کلامی، پولیس پہنچ گئی

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) مال روڈ پر جماعتِ اسلامی کے کارکنوں اور تاجر برادری میں ہڑتال کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا۔

جماعتِ اسلامی کے کارکنوں اور تاجروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی بھی ہوئی جبکہ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے گئے۔

صورتِ حال کے پیشِ نظر پولیس کی بھاری نفری مال روڈ پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ پٹرولیم پر لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

لاہور میں دھرنے سے خطاب میں امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مسلم لیگ ن والے ایک طرف مذاکرات اور دوسری جانب زبردستی کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے