اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) اوگرا نے ماہ ستمبر 2026 کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے تحت ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 33 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

 

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 51 روپے 17 پیسے بڑھ گئی ہے، جس کے بعد سلنڈر کا نیا نرخ 3 ہزار 52 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ ماہ 11.8 کلو گرام ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 3 ہزار روپے تھی، نئے اضافے کا اطلاق ماہ ستمبر کیلئے ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے