اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی مہنگی

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا جبکہ چاندی مہنگی ہو گئی۔

 

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار 636 روپے پر آگیا ہے۔

اسی طرح انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر کم ہوکر 4436 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 67 روپے بڑھ کر 7 ہزار 179 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے