اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

28 Aug 2026
28 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نیپال میں طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے نیپال کے سیلاب متاثرین اور ان کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع اور بڑے پیمانے پر تباہی انتہائی تکلیف دہ ہے، مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب کے عوام اپنے مصیبت زدہ نیپالی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ انسانی ہمدردی کے تحت پنجاب حکومت نیپال حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے، انہوں نے متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے