اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

طلباء کیلئے پنجاب کے سکولوں میں 4200 نئے ٹوائلٹس بنائے جارہے ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا ہے کہ طلباء کیلئے پنجاب کے سکولوں میں 4200 نئے ٹوائلٹس بنائے جارہے ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  کے مطابق پنجاب بھر میں 38 ہزار 18سکولز ہیں، ان سکولوں میں 2 لاکھ 23ہزار 793ٹوائلٹس کی سہولت میسر ہے، پورے پنجاب میں ایک بھی سکول ٹوائلٹس کے بغیر نہیں تاہم سکولوں میں مزید 4200 نئے ٹوائلٹس بنائے جا رہے ہیں۔ 

محکمہ سکول  ایجوکیشن  کا کہنا ہے کہ انرولمنٹ کیمطابق سکولوں میں فرنیچر کی سہولیات میسر کر دی گئیں، واٹرفلٹریشن پلانٹ اور صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے