اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاطمہ ثنا کا ویمنز ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کا عزم

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ کے لیے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے لیے ایک نیا موقع ہے اور کوشش ہوگی کہ ایونٹ میں اچھی کرکٹ کھیلیں۔

 

دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ ثنا نے کہا کہ ٹیم کو یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ ہے کیونکہ کھلاڑی کافی عرصے سے دبئی میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

قومی ویمن ٹیم کی کپتان نے کہا کہ ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہے اور کیمپ کے دوران مختلف چیزوں پر کام کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کریں گے۔

فاطمہ ثنا کے مطابق دبئی کی کنڈیشنز اسپنرز کے لیے سازگار ہیں اور قومی ٹیم کی اسپنرز بھی مسلسل اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آرہی ہیں، اس لیے انہیں کنڈیشنز کا فائدہ ہوگا۔

انہوں نے قومی ٹیم کے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ اس مرتبہ بھی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے آئیں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے