اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، انگلینڈ نے 9 وکٹوں پر 248 رنز بنالیے

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز خراب روشنی کے باعث کھیل ختم کردیا گیا، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنالیے۔

 

انگلینڈ کی جانب سے جیمی اسمتھ 61 اور جارڈن کاکس 55 رنز بناکر نمایاں رہے، جبکہ بین ڈکٹ اور ڈین لارنس نے 17،17 رنز بنائے۔ ہیری بروک نے 15، جوفرا آرچر نے 14، ایمیلیو گے نے 8 اور جو روٹ نے 4 رنز بنائے۔

دن کے اختتام پر گس اٹکنسن 34 اور جوش ٹنگ ایک رن کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ محمد علی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے