اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے بیٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی۔

 

 

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آصف خان کا 8 ستمبر 2025 کو ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں ممنوعہ مواد کی موجودگی ظاہر ہوئی تھی۔

یو اے ای کے 36 سالہ آصف خان نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے 15 ماہ کی پابندی قبول کرلی۔

آئی سی سی کے مطابق آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی 8 ستمبر 2025 سے شمار ہوگی جو 7 دسمبر 2026 تک جاری رہے گی۔

اینٹی ڈوپنگ قوانین کے تحت آصف خان کے 8 ستمبر 2025 سے 29 دسمبر 2025 تک کے انفرادی نتائج بھی منسوخ کردیے گئے ہیں، اس کے نتیجے میں اس عرصے کے دوران حاصل کیے گئے تمغے، پوائنٹس، انعامی رقم اور دیگر انعامات بھی واپس لیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے