اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونا سستا، چاندی مہنگی

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونا سستا، جبکہ چاندی مہنگی ہو گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 83 ہزار 036 روپے پر آ گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3001 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے بڑھ کر 7 ہزار 329 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4605 ڈالر پر آ گیا ہے، ماہرین کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت رواں ماہ پانچ لاکھ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے