اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد: تعداد اور مالیت دونوں میں کمی کا رجحان

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں گزشتہ مالی سال 26-2025 کے دوران تعداد اور مالیت، دونوں حوالوں سے کمی کا رجحان دیکھا گیا۔

گزشتہ مالی سال مجموعی طور  پر 36755 استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں جن کی مالیت 187.81 ملین ڈالر رہی۔ اس سے قبل مالی سال 25-2024 میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد تعداد اور مالیت، دونوں لحاظ سے زیادہ تھی۔ اس سال 43675 گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں جن کی مجموعی مالیت 243.85 ملین ڈالر تھی۔ 

پاکستان میں گزشتہ مالی سال استعمال شدہ گاڑیاں تین مختلف اسکیموں کے تحت درآمد کی گئیں، جن میں ذاتی سامان ، تحفہ اور منتقلی رہائش اسکیمیں شامل تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے