اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کے دام میں اضافہ، برائلر گوشت 519 روپے کلو مقرر

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(لاہور نیوز) مہنگائی کے وار کم نہ ہو سکے، پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

برائلر کے نرخ میں 15 روپے فی کلو اضافہ کرتے ہوئے برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، تاہم شہریوں کو صافی گوشت 600 روپے فی کلو تک فروخت کئے جانے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 330 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 344 روپے فی کلو  کے حساب سے فروخت ہو گا، پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 358 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کے نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، انڈوں کی قیمت 241 روپے فی درجن برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 110 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے