اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چار روز مسلسل اضافے کے بعد سونا سستا ہو گیا

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں چار روز تک مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگئی، گرام سونے کی قیمت بھی 514 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 17 ہزار 126 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 640 ڈالر کا ہو گیا، اِسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 279 روپے ہو گئی۔

صرافہ مارکیٹوں کے تاجروں کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت، ڈالر کی قدر اور مقامی مارکیٹ کے رجحانات کے باعث قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری رہ سکتا ہے۔

تاہم سونے کی مجموعی قیمت میں تیزی کا رجحان برقرار رہنے کی صورت میں رواں ماہ فی تولہ سونا 5 لاکھ روپے کی سطح عبور کرنے کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے