اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو ستارۂ امتیاز دینے کی سفارش مسترد، وزیرِ ثقافت سندھ

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہور نیوز) سندھ کے وزیرِ ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نےدعویٰ کیا ہےکہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کا ستارۂ امتیاز کیلئے نام دیا تھا، لیکن وفاقی حکومت نے اسے مسترد کردیا۔

 

کراچی میں تھیٹر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ سندھ کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ماہرہ خان اورفہد مصطفیٰ کے نام دو مرتبہ ستارۂ امتیاز کے لیے بھیجے گئے۔

صوبائی وزیر کے مطابق نامزدگیاں معروف شخصیات پرمشتمل ایک کمیٹی کی سفارش پر کی گئی تھیں، تاہم وفاقی حکومت نے دونوں اداکاروں کو قومی اعزاز دینے کی سفارشات مسترد کردیں، نامزدگیاں مسترد کرنے کی وجوہات سندھ حکومت کو نہیں بتائی گئیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے