اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نواز شریف کینسر ہسپتال میں بھاری تنخواہوں پر ڈاکٹرز و عملہ کی بھرتی کا فیصلہ

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) نواز شریف کینسر ہسپتال میں بھاری تنخواہوں پر ڈاکٹرز و عملہ کی بھرتی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ہسپتال ڈائریکٹر اور میڈیکل ڈائریکٹر کو17سے 22لاکھ روپے تنخواہ ملے گی، ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر نرسنگ کو 15 سے 20 لاکھ تنخواہ دی جائے گی، سینئر کنسلٹنٹ ریڈی ایشن آنکالوجسٹ کو 15 سے20 لاکھ تنخواہ دی جائے گی۔

سینئر کنسلٹنٹ ریڈیالوجی ڈائیگناسٹک کو 15سے 20لاکھ تنخواہ دی جائے گی، سینئر کنسلٹنٹ گیسٹرولوجی کو 15 لاکھ سے 20 لاکھ تنخواہ ملے گی۔کنسلٹنٹ ریڈی ایشن تھراپی، کنسلٹنٹ ریڈیالوجی کو 12سے 15لاکھ تنخواہ ملے گی۔

کنسلٹنٹ میڈیکل آنکالوجسٹ، کنسلٹنٹ جنرل سرجری کو 12 سے 15 لاکھ تنخواہ ملے گی، کنسلٹنٹ جنرل میڈیسن، کنسلٹنٹ پیڈیاٹرک آنکالوجی کو 12سے15لاکھ تنخواہ ملے گی، کنسلٹنٹ گیسٹرولوجی کو 12 سے 15 لاکھ روپے تنخواہ دی جائے گی جبکہ نواز شریف کینسر ہسپتال کے ڈین کی تنخواہ 25 لاکھ روپے سے زائد ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے