اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

17 Aug 2026
17 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

 

وزارت پٹرولیم ڈویژن کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہےجب کہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق 18 اگست 2026 سے ایک دن کیلئے ہو گا۔

واضح رہے  وزارت پٹرولیم کی جانب سے حکومت کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے طریقہ کار کی بنیاد پر روزانہ کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا تعین کیا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے