اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمکنے لگا، بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی

16 Aug 2026
16 Aug 2026

(لاہور نیوز) باغوں کے شہر لاہور میں سورج کی تپش برقرار ہے اور شہر کا موسم گرم اور مرطوب ہے، محکمہ موسمیات نے بارش نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

موسمی صورتحال کے مطابق آج لاہور میں بارش کے امکانات نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے