اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 320.18 قیمت فروخت : 320.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.88 قیمت فروخت : 375.55
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.88 قیمت فروخت : 196.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.26 قیمت فروخت : 199.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.08
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.57 قیمت فروخت : 75.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 905.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، آج پھر مہنگا ہو گیا

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہورنیوز) سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 42 ڈالر کے اضافے سے نئی عالمی قیمت 4 ہزار 415 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج کاروباری ہفتے کے تیسرے دن فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 200 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 601 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 97 ہزار 750 روپے کی سطح پر آگئی۔

مقامی سطح پر آج فی تولہ چاندی کی قیمت 146 روپے کے اضافے سے 7 ہزار 111 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 125 روپے کے اضافے سے 6 ہزار 96 روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے