اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 320.18 قیمت فروخت : 320.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.88 قیمت فروخت : 375.55
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.88 قیمت فروخت : 196.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.26 قیمت فروخت : 199.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.08
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.57 قیمت فروخت : 75.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 905.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

11 Aug 2026
11 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں کمی سے صارفین کو معمولی ریلیف ملے گا تاہم ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر اضافی دباؤ کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے