اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 320.18 قیمت فروخت : 320.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.88 قیمت فروخت : 375.55
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.88 قیمت فروخت : 196.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.26 قیمت فروخت : 199.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.08
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.57 قیمت فروخت : 75.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 905.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے کلو پر برقرار

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر میں پولٹری مصنوعات کے نرخ برقرار ہیں، برائلر گوشت کی قیمت 519 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ صافی گوشت 600 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر کے فارم گیٹ ریٹ 340 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 344 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہے۔

پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 358 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم گزشتہ تین روز کے دوران برائلر کی قیمت میں مجموعی طور پر 65 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کے نرخ بھی برقرار ہیں، انڈے 268 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 7 ہزار 910 روپے مقرر کی گئی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ برائلر کی قیمت میں حالیہ دنوں میں نمایاں اضافے کے باعث پولٹری مصنوعات عام صارفین کیلئے مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے