اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 341.00 زندہ مرغی
  • 494.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.22
  • یورو قیمت خرید: 320.60 قیمت فروخت : 321.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.33 قیمت فروخت : 375.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.92 قیمت فروخت : 196.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.03 قیمت فروخت : 198.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.58 قیمت فروخت : 75.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.09 قیمت فروخت : 905.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

21ویں ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ: پاکستان نے ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا

10 Aug 2026
10 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے 21ویں ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساتویں مرتبہ عالمی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

عالمی یوتھ سکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں  نے سب سے زیادہ ٹرافیاں جیت کر اپنی برتری ثابت کر دی، پاکستان کے احمد سلمان انڈر 16 ورلڈ چیمپئن بن گئے، جبکہ اہد صولت فاطمی  نے انڈر 14 کیٹیگری کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پاکستان کے تیمور وسیم  نے انڈر 10 کیٹیگری میں ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، جبکہ مصطفیٰ فرحان انڈر 12 کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

پاکستان کے تین کھلاڑی انفرادی مقابلوں میں ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں بھی کامیاب ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے