اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نمرہ خان کی مبہم سوشل میڈیا پوسٹ پرطلاق کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

09 Aug 2026
09 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ نے ایک بار پھر ان کی ذاتی زندگی کو توجہ کا مرکز بنا دیا۔

رپورٹس کےمطابق نمرہ خان اور زین حامد کےدرمیان طلاق کی افواہیں زیرگردش ہیں،تاہم دونوں میں سے کسی نے بھی اس حوالے سے تفصیلات شیئر نہیں کیں۔

طلاق کی افواہوں کے بعد نمرہ خان نےسوشل میڈیا پر ایسی مبہم پوسٹس شیئرکیں جن میں مضبوطی سے کھڑے رہنے،اپنی حدود مقرر کرنے اورخاموشی کو کمزوری نہ سمجھنے کا پیغام دیا گیا,،ان پوسٹ کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے۔

دوسری جانب زین حامد کی جانب سےبھی سوشل میڈیا پر "At Peace Finally, Good Riddance" کے الفاظ پر مشتمل پوسٹ شیئر کی گئی،جبکہ دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر فالو بھی نہیں کر رکھا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے