اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

میٹرک نتائج آن لائن: رزلٹ دیکھنے کیلئے کیو آر کوڈ کا استعمال ہو گا: وزیر تعلیم پنجاب

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیر تعلیم پنجاب را نا سکندر حیات نے میٹرک امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈر طلباء کو مبارکباد دی اور کہا کہ ان کی کامیابی دن رات کی محنت کا ثمر ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ نتائج کو آن لائن کیا گیا ہے، اس بار طلباء نتیجہ دیکھنے کیلئے کیو آر کوڈ کا استعمال کریں گے۔

انہوں  نے مزید کہا کہ تمام سسٹم آن لائن، طلباء کو کسی انکوائری کیلئے بورڈ آفس نہیں جانا پڑے گا جبکہ سپلیمنٹری امتحانات میں 100 فیصد سکرین مارکنگ کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے