اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور علی مصطفی ڈار کی داتا دربار حاضری

04 Aug 2026
04 Aug 2026

(لاہور نیوز) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈاراورعلی مصطفی ڈار نے داتا دربار حاضری دی۔

ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور علی مصطفی ڈار نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعا کی۔

واضح رہے کہ آج حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کا عرس اور مقامی چھٹی ہے تاہم عرس کی مناسبت سے داتا دربار میں دنیا بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے