اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.11 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 320.19 قیمت فروخت : 320.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.02 قیمت فروخت : 374.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.20 قیمت فروخت : 195.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.89 قیمت فروخت : 198.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.96 قیمت فروخت : 74.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.65 قیمت فروخت : 904.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

03 Aug 2026
03 Aug 2026

(لاہورنیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

 

 

آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1700 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 314 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 54 روپے بڑھ کر 6 ہزار 291 روپے پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالر بڑھ کر 4060 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے