اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.70 قیمت فروخت : 278.20
  • یورو قیمت خرید: 318.01 قیمت فروخت : 318.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.67 قیمت فروخت : 371.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.17 قیمت فروخت : 193.52
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.64 قیمت فروخت : 197.99
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.97 قیمت فروخت : 74.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.21 قیمت فروخت : 903.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کے ریٹس پھر بڑھ گئے

31 Jul 2026
31 Jul 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا ریٹ 2 ہزار 572 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 69 ہزار 29 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 79 روپے اضافے سے 6 ہزار 294 کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 30 ڈالر مہنگا ہو کر 4080 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے