اپ ڈیٹس
  • 243.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان جونیئر سکواش ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ

17 Jul 2026
17 Jul 2026

(لاہور نیوز) ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2026 میں شرکت کے لیے پاکستان جونیئر اسکواش ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کینیڈا روانہ ہو گئی۔

 

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 20 سے 31 جولائی تک کینیڈا میں کھیلی جائے گی، جس میں 24 ممالک کے 19 سال سے کم عمر کے 185 کھلاڑی حصہ لیں گے۔

قومی ٹیم کے ہمراہ منیجر منصور زمان اور ہیڈ کوچ فہیم گل بھی کینیڈا روانہ ہوئے ہیں، عبداللہ نواز، نعمان خان، محمد عمیر عارف اور یحییٰ خان ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

قومی جونیئر سکواش ٹیم نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ عالمی سطح پر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے