اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے سستا

06 Jul 2026
06 Jul 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 58 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 75 ہزار 030 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 37 روپے کم ہو کر 6 ہزار 679 روپے ہو گئی ہے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں 24 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4150 ڈالر پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے