اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلبرگ میں ٹرین کی ٹکر سے 34 سالہ شخص جاں بحق

05 Jul 2026
05 Jul 2026

(لاہور نیوز) گلبرگ کے علاقے سوئی گیس روڈ پر ریل گاڑی کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 34 سالہ نسیم علی کے نام سے ہوئی ہے.

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے