اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.89 قیمت فروخت : 40.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 316.65 قیمت فروخت : 317.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.12 قیمت فروخت : 367.78
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.62 قیمت فروخت : 191.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.01 قیمت فروخت : 196.36
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.72 قیمت فروخت : 75.85
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.36 قیمت فروخت : 904.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2025-26: صارفین ملکی تاریخ کا مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے

29 Jun 2026
29 Jun 2026

(ویب ڈیسک)مالی سال 2025-26 شہریوں پر بھاری رہا، صارفین ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے اور پٹرولیم لیوی کا تاریخی بوجھ بردداشت کیا۔

دستیاب اعداد و شمار کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال 2025۔26 میں حکومت نے ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 257 روپے 76 پیسے اور ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 199روپے98 پیسے تک اضافہ کیا۔

مالی سال 2025-26 شہریوں پر بھاری رہا، صارفین ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے اور پٹرولیم لیوی کا تاریخی بوجھ بردداشت کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے