اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شدید گرمی میں املی آلو بخارے کے شربت کی مانگ میں اضافہ

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) شدید گرمی میں املی آلو بخارے کے شربت کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔

مال روڈ پر املی آلو بخارے کی دکانوں پر شہریوں کا رش بڑھ گیا ہے، جہاں شدید گرمی کے ستائے لوگ تازگی حاصل کرنے کیلئے اس روایتی مشروب کا رخ کر رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ املی آلو بخارے کا شربت گرمی میں تازگی اور سکون کا بہترین ذریعہ ہے، جو نہ صرف جسم کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے بلکہ گرمی کی شدت کم محسوس کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

دکانداروں کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ شربت کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور روزانہ بڑی تعداد میں لوگ اس مشروب سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق املی اور آلو بخارے سے تیار کردہ شربت جسم میں پانی کی کمی دور کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، تاہم اس کے ساتھ مناسب مقدار میں پانی پینا بھی ضروری ہے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گرمی کی شدت کے پیش نظر ایسے روایتی اور صحت بخش مشروبات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام موسم کی سختیوں سے بہتر انداز میں نمٹ سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے