اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سروسز ہسپتال کی تین لیڈی ڈاکٹرز مینول میڈیکو لیگل جاری کرنے پر معطل

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب نے سروسز ہسپتال کی تین لیڈی ڈاکٹرز کو مینول میڈیکو لیگل جاری کرنے پر معطل کر دیا۔

پیڈا ایکٹ 2006 کے سیکشن 6 کے تحت معطلی کے احکامات جاری کیے گئے،ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر منصورہ مرزا، ڈاکٹر عائشہ عمر خان اور ڈاکٹر عمرا صباحت کو معطل کیا گیا۔ 

تینوں ڈاکٹرز کو نااہلی اور مبینہ بدانتظامی کے الزامات پر معطل کیا گیا، معطلی فوری نافذ العمل ہو گا، تینوں ڈاکٹرز کو ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا گیا۔

معطل ڈاکٹرز کو سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے