اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں ’’میڈ ان پاکستان‘‘ فٹبال کی دھوم

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(لاہور نیوز) فیفا ورلڈ کپ میں ’’میڈ ان پاکستان‘‘ فٹ بال کی دھوم مچ گئی۔

میگا ایونٹ میں قومی ٹیم نہیں تو کیا؟ سیالکوٹ کا فٹ بال میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا، منفرد ڈیزائن، کڑا عالمی معیار دنیا بھر کے فٹبالرز کا انتخاب ہے۔

فیفا ورلڈکپ میں پاکستانی فٹ بال کا استعمال اعلیٰ صنعتی صلاحیتوں کا عالمی اعتراف ہے، سیالکوٹ کے ہنر مندوں کی بے پناہ لگن سے ہوا پاکستان کا دنیا میں نام روشن کیا، پاکستان مہارت کا پرچم بڑے ایونٹ میں پوری آب و تاب سے لہرائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے