اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ شندور پر پولو فیسٹیول سجنے کو تیار

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہورنیوز) دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ شندور پر پولو فیسٹیول سجنے کو تیار ہے۔

 

شندور پولو فیسٹیول کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔واضح رہے پولو فیسٹیول 11 جون سے 13 جون تک جاری رہے گا جس میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی شرکت بھی متوقع ہے۔

ڈی سی اپر چترال کے مطابق فیسٹیول کے انعقاد کے لئے سکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے