اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے رضامندی ظاہرکردی

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے ساتھ مل کر کام کرنےکے لیے رضامندی ظاہرکردی۔

 سابق کپتان یونس خان نے کراچی میں بلدیہ ٹاؤن سٹیڈیم کا دورہ کیا۔

اس موقع  پر یونس خان نے  پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کرنےکے لیے رضامندی ظاہر کردی۔

یونس خان کا کہنا تھا کہ موقع ملے تو کسی بھی حیثیت  میں پاکستان کی خدمت کے لیے تیار ہوں، پاکستان ٹیم کے لیے ذمہ داری ملی تو  اچھے طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا۔

یونس خان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کی ٹیم کو ضرورت ہوتی ہے، یونس خان ہو یا کوئی اور جسے موقع ملے پاکستانی بن کر خدمت کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے