اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس، 29 شرکا نے جدید تکنیکی تربیت حاصل کی

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہورنیوز) پی سی بی لیول ٹو کوچنگ کورس نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔

6 روزہ کوچنگ کورس میں 29 شرکاء نے جدید کوچنگ تکنیکوں کی تربیت حاصل کی، کورس میں جدید بیٹنگ تکنیک، حکمتِ عملی اور کھیل کے تکنیکی پہلوؤں پر خصوصی توجہ دی گئی۔

شرکاء کو سپورٹس سائیکالوجی، بایومکینکس اور ایتھلیٹ مینجمنٹ کے حوالے سے بھی تربیت دی گئی، ٹیسٹ کرکٹرز آصف آفریدی، فخر زمان اور عثمان خان شنواری نے کورس میں شرکت کی۔

پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر حسین طلعت بھی لیول ٹو کوچنگ کورس کا حصہ رہے۔ہیڈ آف کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ شاہد اسلم کے مطابق لیول ٹو کورس مکمل کرنے والے شرکاء کے لیے چھ ماہ کا پوسٹ کورس پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

شاہد اسلم نے کہا کہ کورس کے دوران شرکاء کو پلاننگ، بائیومکینکس، فٹنس اور سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کے شعبوں میں تربیت دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے