اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کا ڈربی میں ٹریننگ سیشن

08 Jun 2026
08 Jun 2026

(لاہورنیوز) آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ڈربی میں ٹریننگ سیشن کیا۔

 

پاکستان ویمن کرکٹرز نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ کی، فزیکل ڈرلز کے ساتھ پاور ہٹنگ پر توجہ دی گئی۔کھلاڑیوں نے فیلڈنگ سیشن کے بعد نیٹس پر بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں، پاکستان ویمن ٹیم کل دوسرا وارم اپ میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ 12 جون سے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے