اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کی تمیم اقبال کو بنگلہ دیش بورڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

08 Jun 2026
08 Jun 2026

(لاہورنیوز) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر تمیم اقبال کو مبارکباد پیش کی۔

 

محسن نقوی نے تمیم اقبال کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونا خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ تمیم اقبال اپنی قیادت میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو مزید مضبوط بنائیں گے اور ملک میں کرکٹ کی ترقی اور ترویج کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے